حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج پر پولیس کریک ڈاؤن Home / پاکستان /

بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج پر پولیس کریک ڈاؤن

ایڈیٹر - 23/03/2025
بلوچستان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج پر پولیس کریک ڈاؤن

کوئٹہ: مظاہرین اور حکومت کے متضاد دعوے۔ بی وائی سی نے تین کارکنوں کی ہلاکت اور 13 کے زخمی ہونے کا الزام لگایا، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ 10 اہلکار زخمی ہوئے۔ تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بچے زخمی، موبائل اور ڈیٹا سروس معطل۔ بلوچستان بار کونسل اور پی ٹی آئی نے پولیس کارروائی کی مذمت کی

دریں اثنا، بلوچ یکجہتی کمیٹی نے دعویٰ کیا کہ ماہ رنگ بلوچ اور دیگر مظاہرین کو آج صبح کوئٹہ میں دھرنے سے گرفتار کر لیا گیا۔