حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
وزیراعظم کا قومی ہاکی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان Home / کھیل /

وزیراعظم کا قومی ہاکی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان

محمد عاصم - 09/03/2026
وزیراعظم کا قومی ہاکی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان

 وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی  کے اعتراف میں ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے،

یہ اقدام نہ صرف ٹیم کی محنت اور کھیل کے لیے لگن کا اعتراف ہے بلکہ پاکستان میں ہاکی کے فروغ کیلئے بڑا اقدام ہے.

ورلڈ کپ کوالیفائر میں قومی ہاکی ٹیم کی شرکت نے ہاکی کے شائقین میں جوش اور ولولہ پیدا کیا ہے اور یہ انعام ان کی ثابت قدمی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔