حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
وفاقی وزیر مبارک زیب خان نے اپنے دفتر کا چارج سنبھال لیا Home / پاکستان /

وفاقی وزیر مبارک زیب خان نے اپنے دفتر کا چارج سنبھال لیا

ایڈیٹر - 19/03/2025
وفاقی وزیر مبارک زیب خان نے اپنے دفتر کا چارج سنبھال لیا

باجوڑ سے منتخب سب سے کم عمر ایم این اے وفاقی وزیر مملکت مبارک زیب خان نے اپنے دفتر کا چارج سنبھال لیا۔

سٹیٹ منسٹر مبارک زیب خان نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ میرے دفتر کے دروازے سارے عوام کیلئے بلا تفریق کھلے ہیں ، انشاء اللہ میری کوشش ہوگی کہ آپ سب کی کما حقہ خدمت کرسکوں ۔