حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پشاور میں برقعہ پہن کر لیڈی ریڈنگ اسپتال کے گائنی وارڈ میں گھسنے والے شخص گرفتار Home / پاکستان /

پشاور میں برقعہ پہن کر لیڈی ریڈنگ اسپتال کے گائنی وارڈ میں گھسنے والے شخص گرفتار

ایڈیٹر - 18/03/2025
پشاور میں برقعہ پہن کر لیڈی ریڈنگ اسپتال کے گائنی وارڈ میں گھسنے والے شخص گرفتار

رپورٹ کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے گائنی وارڈ میں عورتوں کے لباس میں ملبوس شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے شک کی بنیاد پر پکڑا۔اور پولیس کے حوالے کردیا، ترجمان ہسپتال محمد عاصم  کے مطابق نےگائنی او پی ڈی میں آنے والا شخص چوری کی نیت سے وارڈ میں داخل ہوا تھا، ہسپتال میں گائنی وارڈ و ایمرجنسی میں سی سی ٹی وی اور کیمرے لگائے گئے ہیں تاکہ ایسے واقعات پر نظر رکھی جاسکے، سیکیورٹی اہلکاروں کو خاص طور پر تربیت بھی دی گئی ہے، ایسے کیسز پر نظر رکھی جاتی ہے، اسپتال میں ایک ماہ کے دوران موبائل اور دیگر چوڑیاں کرنے والے کئی افراد کو پکڑا گیا ہے۔