حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ضم اضلاع گیمز،ہاکی اور والی بال میں باجوڑ کی جیت Home / کھیل /

ضم اضلاع گیمز،ہاکی اور والی بال میں باجوڑ کی جیت

ایڈیٹر - 13/02/2026
ضم اضلاع گیمز،ہاکی اور والی بال میں باجوڑ کی جیت


باجوڑ کے ہاکی ٹیم نے ضم اضلاع گیمز میں ایف آر بنوں کو تین صفر سے شکست دیکر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جبکہ والی بال میں بھی باجوڑ نے کرم کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

 ٹیم کیساتھ موجود باجوڑ ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اور معروف براڈ کاسٹر ساحل تنہاء نے کہا کہ انشاء اللہ باجوڑ کی ٹیم ہاکی میں ٹائٹل اپنے نام کریگی۔ قوم سے دعاوں کی اپیل کرتے ہیں