حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ڈی آئی خان میں بینک پر حملہ، کیش لوٹ کر فرار، سیکیورٹی گارڈ زخمی Home / لائف سٹائل /

ڈی آئی خان میں بینک پر حملہ، کیش لوٹ کر فرار، سیکیورٹی گارڈ زخمی

ایڈیٹر - 03/02/2026
ڈی آئی خان میں  بینک پر حملہ، کیش لوٹ کر فرار، سیکیورٹی گارڈ زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پروآ کی حدود نیشنل بینک پر فتنہ الخوارج کے حملہ۔ کیش لوٹ کر فرار، مذمت پر سیکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔ فتنہ الخواج اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پروآ کے قریب واقع نیشنل بینک پر 20 سے 25 فتنہ الخوارج حملہ کر دیا۔

دہشت گردوں نے بنک میں کیش لوٹ کر فرار ہو گئے۔ مذمت پر دہشت گردوں نے بنک کے سیکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کے کے زخمی کر دیا۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ڈیرہ بمعہ نفری موقع پر پہنچ گئے اور دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

پولیس زرائع کے مطابق پولیس اور فتنہ الخواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری جاری ہے