تحصیل خال میں واقع آڈی گاوں کا پرانا پل ہے، جو اب موجود نہیں ہے۔ یہ پل 2010 کے تباہ کن سیلاب میں بہہ گیا تھا اور پچھلے 15 سالوں سے دوبارہ تعمیر نہیں ہوسکا۔ علاقے کے مکین کے لئے انتہائی مشکلات کا سامنا ہے دوسری طرف دریا کو جھولی کے ذریعے پار کرتے ہیں، جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
علاقہ مکین حکومتی وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پل کو تعمیر کی جائے