عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث حکومت کی جانب سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کہ پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی ہو