حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ۔نامعلوم افراد کے فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید Home / باجوڑ /

باجوڑ۔نامعلوم افراد کے فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید

ایڈیٹر - 10/01/2026
باجوڑ۔نامعلوم افراد کے فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار  شہید

باجوڑ تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید۔
فائرنگ کا واقعہ تحصیل ماموند کے علاقہ مینہ میں سامنے آیا،پولیس

باجوڑ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار کی شناخت سیفور سکنہ مینہ سے ہوئی، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے  کر سرچ اپریشن شروع کردیا

علاقے میں  ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس