حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ہنگو پولیس کی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف بڑی کاروائی Home / لائف سٹائل /

ہنگو پولیس کی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف بڑی کاروائی

ایڈیٹر - 11/01/2026
 ہنگو پولیس کی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف بڑی کاروائی

 ہنگو پولیس کی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف بڑی کاروائی،ڈی پی او
ہنگو: ٹل اور ہنگو سٹی سے حوالہ ہنڈی کے تین ملزمان گرفتار،ملزمان سے 29 لاکھ،پنتالیس ہزار کی رقم برآمد،
ملزمان کے خلاف ایف آئی اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ہنگو: ملزمان حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی رقوم کی ترسیلات کر کے قومی معشیت کو نقصان پہنچا رہے تھے،ڈی پی او خان زیب خان