وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اتوار کو باغ جناح میں جلسہ ہوگا، ابھی تک باقاعدہ اجازت نہیں ملی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پنجاب حکومت کا رویہ دل و دماغ پر نقش ہوچکا، سندھ حکومت سرگرمیوں کی آزادی دے رہی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ہر پاکستانی کو حق ہے کہ جہاں بھی جائے، کراچی کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔