حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
24 گھنٹوں کے دوران بنوں ریجن کے چار پولیس اہلکار شہید Home / لائف سٹائل /

24 گھنٹوں کے دوران بنوں ریجن کے چار پولیس اہلکار شہید

ایڈیٹر - 04/01/2026
24 گھنٹوں کے دوران بنوں ریجن کے چار پولیس اہلکار شہید


تفصیلات کی مطابق لکی مروت سراۓ نورنگ میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے ٹریفک پولیس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔

شہداء میں جوان انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان،کنسٹبل عزیز اللّٰہ،کنسٹںبل عبداللّٰہ اور  کانسٹیبل رشید خان  شہید شامل ہے۔