حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پشاور میں ایک اور تاریخی سینما کو مسمار کر دیا گیا Home / لائف سٹائل /

پشاور میں ایک اور تاریخی سینما کو مسمار کر دیا گیا

ایڈیٹر - 01/01/2026
پشاور میں ایک اور تاریخی سینما کو مسمار کر دیا گیا

 پشاور میں ایک اور تاریخی سنیما و مسمار کر دیا گیا پشاور میں اب ایک سنیما گھر رہ گیا ہے جو کہ ممکنہ طور پر رواں سال کے دوران گرانے کے امکانات ہیں

گزشتہ سال کے دوران پشاور میں پانچ سے زائد بڑے بڑے سنیما گھروں کو مسمار کیا گیا ہے پشاور کے تاریخی روڈ کو سنیما روڈ سے منسوب کیا گیا تھا اب وہاں پر بلڈنگ قائم ہونے لگی ہے گزشتہ روز پکچر ہاؤس سنیما گھر کو مسمار کرنے کا سلسلہ مکمل کر لیا گیا ہے

اس سے قبل اس کے نزدیکی نالٹی اور صابر ینہ سنیما گھروں کو مسمار کیا گیا تھا ان سنیما گھروں کے مسمار ہونے سے درجنوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں پشاور میں گزشتہ سال کے دوران شوبز کی سرگرمیاں انتہائی محدود ترین رہیں پشاور میں سینما گھروں کو مسمار کرنے کے بعد تجارتی مراکز میں تبدیل کر دیا گیا ہے