حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
مٹہ میں لیویز اہلکار نے ایک شخص کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ Home / لائف سٹائل /

مٹہ میں لیویز اہلکار نے ایک شخص کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

ایڈیٹر - 30/12/2025
مٹہ میں لیویز اہلکار نے ایک شخص کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑ کی میں گھریلو تنازعہ پر لیویز سپاہی نے ایک شخص کو قتل کر کے خود کشی کر لی جبکہ ملزم کی فائرنگ سے بھابھی اور بھتیجی زخمی ہوگئیں،

پولیس کے مطابق گزشتہ روز مٹہ خریڑئی میں مجید اللہ ولد جمشید ساکن میرہ خریڑکی کی فائرنگ سےجواد ولد با چاولی موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ملزم مجید اللہ کی فائرنگ سے اپنی بھا بھی مسماۃ صدف زوجہ حمید اللہ اور بیجی اره دختر حمیدالله زخمی ہو گئیں،

جبکہ وقوعہ کے بعد مجید اللہ نے خود پر فائر جم کر کے خود کشی کر لی ، زخمی افراد کو مٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واضح رہے کہ مجید اللہ لیویز
میں سپاہی تھا اور تحصیل مٹہ میں ڈیوٹی پر مامورتھا،