حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
چھٹی پر گاؤں آنے والے اے ایس آئی ممتاز علی کو گاڑی سے اتار کر شہید کر دیا گیا Home / لائف سٹائل /

چھٹی پر گاؤں آنے والے اے ایس آئی ممتاز علی کو گاڑی سے اتار کر شہید کر دیا گیا

ایڈیٹر - 29/12/2025
چھٹی پر گاؤں آنے والے اے ایس آئی ممتاز علی کو گاڑی سے اتار کر شہید کر دیا گیا

لکی مروت: تھانہ پیزو کی حدود وانڈہ جوگی کے ساتھ ٹانک پیزو روڈ پر پولیس اہلکار پر فائرنگ کی گئی ہیں، فائرنگ سے اے ایس آئی ممتاز علی شہید  ہوگیا

ممتاز علی تھانہ سٹی ٹانک میں بطور محرر  ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔ پولیس ترجمان

شہید اہلکار چھٹی پر گاؤں جابو خیل لکی مروت آیا تھا واپسی پر وانڈہ جوگی کے ساتھ گاڑی سے اتار کر شہید کر دیا گیا

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں، پولیس موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا: پولیس ترجمان