اسٹریٹ موومنٹ شروع ہو گئی، آئین و قانون میں رہ کر جدوجہد کریں گے۔ آئین ہمیں پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے۔ ہم یہ حق ہر صورت استعمال کریں گے۔ سازشی عناصر نوجوانوں کو اشتعال دلانے کی کوشش کریں گے۔ نوجوان ہوشیار رہیں۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اعلان