اسلام آباد ۔ چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ہم خیال سیاسی جماعتوں کو آپس میں ملانے کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کردی۔
ہم خیال سیاسی جماعتوں کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز ہاتھ ملاؤ تا کہ راستہ بنے بات کرو تا کہ بات سے بات بنے بیرسٹر گوہر
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یہ ملک اور فوج ہماری ہے ، ہم پہلے بھی ساتھ رہے اور آئندہ بھی ساتھ رہیں گے۔