پشاور کے علاقہ فقیر آباد افغان کالونی میں معمولی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں 24 سالہ حمزہ جانبحق جبکہ دو راہگیر نقی الرحمن اور مجیب الرحمن زخمی ہو گئے۔
ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔