اسلام آباد۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بالترتیب 10 سال اور 10 سال اور 7 سال کی سزا سنادی گئی، مجموعی طور پر دونوں کو 17، 17 سال کی قید سنائی گئی ہے۔
عدالت نے دونوں پر مجموعی طور پر 16.4 ملین روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔