حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
اورکزئی ۔ 3 سالہ بچی کی بیہمانہ قتل، پتھر پر مار کر قتل کر دیا ۔ ملزمان گرفتار Home / لائف سٹائل /

اورکزئی ۔ 3 سالہ بچی کی بیہمانہ قتل، پتھر پر مار کر قتل کر دیا ۔ ملزمان گرفتار

ایڈیٹر - 20/12/2025
اورکزئی ۔ 3 سالہ بچی کی بیہمانہ قتل،  پتھر پر مار کر قتل کر دیا ۔ ملزمان گرفتار

اورکزئی۔ اپر اورکزئی قوم علی خیل چھپری میں پیسوں اور کوئلے لیز ہڑپ کرنے کیلئے ملزمان نے 3 سالہ بچی کو 19 نومبر کو اغواء کیا ۔ ڈی پی او شوکت علی کا پریس کانفرنس

تفصیلات کی مطابق ڈی پی او شوکت علی نے  پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ملزم زینہ گل نے 5 لاکھ روپے کے عوض اور کوئلے کے لیز اپنے نام کرانے کیلئے 3 سالہ بچی  مقدس کو اغواء کرکے کوئلے کے کمرے میں 4 دن رکھا تھا۔

پھر ملزمان نے 4 روز بچی کو رکھ کر حالت غیر ہونے کے بعد پتھر پر مار کر قتل کر دیا ۔ ڈی پی او شوکت علی

ملزمان نے بچی سے کپڑے نکال کر قریبی پہاڑ میں دفن کر دیا ، کتوں اور جانوروں نے بچی کی لاش کو نکال ان سے گوشت کا لیا تھا ۔

پولیس نے بہترین تفتیش کرتے ہوئے 15 دسمبر کو مرکزی ملزم سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے بچی کی لاش برآمد کی ہے ۔

پولیس ملزمان کا عدالت سے 7 روزہ ریمانڈ حاصل کرکے مزید تفتیش کررہے ہیں۔ ڈی پی او