حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس Home / پاکستان /

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

ایڈیٹر - 08/03/2025
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ژوب سے 135 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔

زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی