اسلام آباد ۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2026ء میں اہم تبدیلی کر دی۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحان 2026 کیلئے تبدیلی کی ، جس کے تحت لازمی مضامین امتحان کا ایک دن میں ایک ہی پر چہ ہوگا جبکہ اس سے قبل ایکدن میں 2 پرچے لئے جاتے تھے۔