حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ایم این اے مبارک زیب خان وفاقی کابینہ میں شامل ، قلمدان سونپ دیا گیا Home / پاکستان,سیاست /

ایم این اے مبارک زیب خان وفاقی کابینہ میں شامل ، قلمدان سونپ دیا گیا

ایم این اے مبارک زیب خان وفاقی کابینہ میں شامل ، قلمدان سونپ دیا گیا

باجوڑ کے ایم این اے مبارک زیب کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قبائلی امور مقرر کردیا گیاہے۔  

 

ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کو وزیر اعظم پاکستان کا معاون خصوصی برائے قبائلی امور مقرر کردیا گیا۔ 

 

کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔