حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے شہداء کے ورثاء کے لیے امدادی رقم 50 لاکھ روپے سے بڑھا کر 10 ملین روپے کردی Home / سیاست /

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے شہداء کے ورثاء کے لیے امدادی رقم 50 لاکھ روپے سے بڑھا کر 10 ملین روپے کردی

ایڈیٹر - 16/12/2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے شہداء کے ورثاء کے لیے امدادی رقم 50 لاکھ روپے سے بڑھا کر 10 ملین روپے کردی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے شہداء کے ورثاء کے لیے امدادی رقم میں 50 لاکھ روپے اضافے کا اعلان کردیا۔

جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے پاک بھارت جنگ میں فورسز کے شہداء نے ملاقات کی۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ نے شہداء کے ورثاء کے لیے امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھا کر 10 ملین روپے اور زخمی اہلکاروں کے لیے 10 لاکھ سے بڑھا کر 25 ملین روپے کرنے کا اعلان کیا۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، شہدا ہمارا فخر ہیں، حکومت ان کے ورثاء کا خیال رکھے گی۔

وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیاں ملک و قوم کی سلامتی کی ضامن ہیں۔