حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار اراکین پارلیمنٹ سے ماہانہ 50 ہزار طلب کرنے کا فیصلہ Home / سیاست /

پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار اراکین پارلیمنٹ سے ماہانہ 50 ہزار طلب کرنے کا فیصلہ

ایڈیٹر - 13/12/2025
پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار اراکین پارلیمنٹ سے ماہانہ 50 ہزار طلب کرنے کا فیصلہ

 پشاور ۔پارٹی کے مالی اخراجات پورا کرنے کے لیے پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کا اراکین اسمبلی کو مخط سامنے آگیا ہے۔

جس کے مطابق پارٹی چلانے کے لیے ہر پارلیمنٹرین اپنی تنخواہ کا 10 فیصد ماہانہ پارٹی فنڈ میں دے گا ہر ایم این اے، سینیٹر اور ایم پی اے ماہانہ 50 ہزار جمع کرے گا۔

ہنگامی بنیادوں پر رقم فراہم کی جائے کیونکہ پارٹی ذمہ داریاں پوری نہیں کر پار ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے مالی بحران کے پیش نظر امید ہے اراکین اسمبلی اس بات کو انتہائی اہمیت دیں گے اور ادائیگی 72 گھنٹوں کے اندر بھیج دیں گے، خط