حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
شادی کی خوشی میں فائرنگ کر نیوالا دلہا حوالات میں بند۔ Home / لائف سٹائل /

شادی کی خوشی میں فائرنگ کر نیوالا دلہا حوالات میں بند۔

ایڈیٹر - 06/12/2025
شادی کی خوشی میں فائرنگ کر نیوالا دلہا حوالات میں بند۔

پشاور ۔تھا نہ پھندو کے علاقے میں اپنی شادی کی خوشی میں فائرنگ کرنیوالے دلہے کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا اور پھولوں کے ہار سمیت تصویر بھی وائرل کر دی گئی ۔

ترجمان کے مطابق ضلع بھر میں ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن جاری ہے تاہم گزشتہ روز پھندو کے علاقے فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور دلہے افتخار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا جس کی پھولوں کے ہار سمیت تصویر بھی وائرل کی گئی ہے۔