حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ریاست نے اپنا جواب واضح طور پر دے دیا، فیصل واوڈا Home / سیاست /

ریاست نے اپنا جواب واضح طور پر دے دیا، فیصل واوڈا

ایڈیٹر - 06/12/2025
ریاست نے اپنا جواب واضح طور پر دے دیا، فیصل واوڈا

اسلام آباد۔  سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے نرم زبان استعمال کی، ریاست نے واضح جواب دیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا خیرمقدم کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ اب پاکستان، اس کی افواج اور شہداء کا مذاق نہیں اڑایا جائے گا، اب ایک انچ بھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ فوج کے خلاف دشمن ملک کا بیانیہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ریاست اس کا واضح جواب دے چکی ہے۔