حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
گورنر راج لگانا ہے تو کل کے بجائے آج لگا دیں۔شفیع جان Home / سیاست /

گورنر راج لگانا ہے تو کل کے بجائے آج لگا دیں۔شفیع جان

ایڈیٹر - 01/12/2025
گورنر راج لگانا ہے تو کل کے بجائے آج لگا دیں۔شفیع جان

 ترجمان صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ گورنر راج لگانا ہے تو کل کے بجائے آج لگا دیں ، ایسے ایڈونچر پر ردعمل کا انہیں اندازہ ہو جائے گا، عوام سڑکوں پر نکلیں گے تو انہیں  پتہ  لگ جائے گا۔