حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ڈہرہ میں 17 سالہ نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ Home / لائف سٹائل /

ڈہرہ میں 17 سالہ نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔

ایڈیٹر - 29/11/2025
ڈہرہ میں 17 سالہ نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔

ڈیرہ اسماعیل خان۔ تھانہ کینٹ کی حدود فلک آباد عقب کو ٹلی امام حسین میں 17 سالہ احمد علی ولد یوسف چھجڑا نے گھر میں موجود زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق متوفی کا اپنے بھائیوں کیساتھ گھر میں لڑائی جھگڑا ہوا جس کی بنا پر اس نے یہ قدم اٹھایا ہے، دوسرے واقعہ میں تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود 31 سالہ جان محمد ولد موسی جان سکنہ ظفر آباد کالونی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں گندم والی گولیاں کھا لیں جس سے اس کی حالت شدید غیر ہوگئی ، جس کو فوری طور پر را ماسٹر منتقل کر دیا گیا۔