حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
مہمان نے خالہ کے گھر سے 11 تولے سونا چوری کر لیا۔ Home / لائف سٹائل /

مہمان نے خالہ کے گھر سے 11 تولے سونا چوری کر لیا۔

ایڈیٹر - 24/11/2025
مہمان نے خالہ کے گھر سے 11 تولے سونا چوری کر لیا۔

پشاور ۔ پشاور کے نواحی علاقے پشترہ میں مہمان نے خالہ کے گھر سے 11 تولے سونا چوری کر لیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق امتیاز خان نے رپورٹ درج کرائی کہ اس کی سالی کی بیٹی مہینے میں متعدد بار ان کے گھر رہنے آتی تھی گزشتہ روز بھی وہ رات گزرنے کے بعد واپس چلی گئی جس کے بعد الماری چیک کی تو اس سے 11 تولے سونا غائب تھا پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔