حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
شادی کی تقریب میں مولانا فضل الرحمان کی تصویر پھاڑنے والے دلہے نے معافی مانگ لی۔ Home / پاکستان /

شادی کی تقریب میں مولانا فضل الرحمان کی تصویر پھاڑنے والے دلہے نے معافی مانگ لی۔

ایڈیٹر - 22/11/2025
شادی کی تقریب میں مولانا فضل الرحمان کی تصویر پھاڑنے والے دلہے نے معافی مانگ لی۔

پشاور: شادی کی تقریب میں مولانا فضل الرحمان کی تصویر پھاڑنے والے دولہے نے پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کی زیر نگرانی جرگے کے دوران باضابطہ معافی مانگ لی۔ جے یو آئی (ف) نے دولہے کی معافی قبول کرتے ہوئے معاملہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔