حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
دیر لوئر تیمرگرہ سے اغواء بچی 24 گھنٹوں میں بازیاب Home / پاکستان /

دیر لوئر تیمرگرہ سے اغواء بچی 24 گھنٹوں میں بازیاب

ایڈیٹر - 17/11/2025
دیر لوئر تیمرگرہ سے اغواء بچی 24 گھنٹوں میں بازیاب

ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان صاحب کے اعلی تکنیک اور مخلصانہ کوششوں کے بعد تیمرگرہ سے اغواء شدہ بچی چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر بازیاب اور صحیح سلامت والدین کے حوالے شاباش نوجوان آفیسر آپ کو سلیوٹ 

اس کیس میں لوئر دیر پولیس نے عوامی کیمروں سے مدد حاصل کرتے ہوئے انتہائی تیزرفتاری سے کام کیا اور نتیجہ ہمارے سامنے ہے اگر ہماری پولیس اس طرح لگن اور دلچسپی سے کام کریں تو وہ دن دور نہیں جب ہمارا وہ آرمان پورا ہو جائے جو ہم یورپ یا سعودی عرب و متحدہ عرب امارات کے پولیس کی کارکردگی دیکھ کر کرتے ہیں کہ ہائے کاش ایسے پولیس پاکستان میں بھی ہوتے ۔۔۔۔

اب ایک بار پھر ناکام عدلیہ کا امتحان ہے کہ وہ پولیس کے قربانیوں پر پانی پھیرتے ہیں یا ظالموں کو کیفرِ کردار تک پہنچاتا ہے بہر حال پولیس نے اپنی ڈیوٹی نبھائ ہے جس پر ہم انہیں شاباش دیتے ہیں 

علاقائی مشران کا بیان