حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ میں منشیات فروش گرفتار Home / باجوڑ /

باجوڑ میں منشیات فروش گرفتار

ایڈیٹر - 16/11/2025
باجوڑ میں منشیات فروش گرفتار

ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کی قیادت میں منشیات کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ 

 

منشیات کیخلاف تھانہ سلارزئی پولیس ٹیم نے ایس ایچ او شیرزمین خان کی قیادت میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے دوران ناکہ بندی منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا 

 

منشیات فروش کو گرفتار کرنے کے بعد حوالات میں بند کردیا گیا