وزیر اعظم شہباز شریف نے 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اجراء کردیا۔
پیکج کے اجراء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پیکج سے 40 لاکھ خاندان اور 2 کروڑ افراد مستفید ہونگے۔
40 لاکھ مستحق خاندانوں کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار روپے دئیے جائیں گے۔