حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
شبقدر میں ٹک ٹاک نہ بنانے پر 17 سالہ نوجوان کا قتل۔ Home / پاکستان /

شبقدر میں ٹک ٹاک نہ بنانے پر 17 سالہ نوجوان کا قتل۔

ایڈیٹر - 15/11/2025
شبقدر میں ٹک ٹاک نہ بنانے پر 17 سالہ نوجوان کا قتل۔

شبقدر  ۔ تک ٹاک نہ بنانے پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ 
واقعات کے مطابق موضع مند یزئی میں 17 سالہ نو جوان شازیب ولد صفت گل کوٹک ٹاک نہ بنانے پر اس پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر لقمہ اجل بن گیا۔

پولیس تھا نہ بٹ گرام نے مقتول کے والد صفت گل کی مدعیت میں ملزم واجد مجیب ولد حمزہ سکنہ مندیزئی کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔