حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا رات گئے حیات میڈیکل کمپلیکس پشاور کا دورہ Home / پاکستان /

وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا رات گئے حیات میڈیکل کمپلیکس پشاور کا دورہ

ایڈیٹر - 15/11/2025
وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا رات گئے حیات میڈیکل کمپلیکس پشاور کا دورہ

پشاور: گذشتہ روز ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے زخمیوں کی عیادت کی

وزیر اعلیٰ کا زخمیوں کے لیے فی کس 25 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان

جن مریضوں کا علاج تکنیکی وجوہات پر صحت کارڈ کے تحت نہیں ہو رہا، ان کا بھی مفت علاج کیا جائے، وزیر اعلیٰ

 حکومت مشکل کی گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، سہیل آفریدی

 کولیٹرل ڈیمیج کے زخمیوں کو فوری علاج معالجہ یقینی بنایا جائے، وزیر اعلیٰ

‎ وزیر اعلیٰ نے اسپتال میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی اور فراہم سہولیات بارے دریافت کی

‎وزیر اعلیٰ نے مریضوں کے تیمارداروں کی شکایات سن کر متعلقہ حکام کو فوری حل کی ہدایات جاری کی