حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفوں کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ Home / پاکستان /

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفوں کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ایڈیٹر - 15/11/2025
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفوں کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

اسلام آباد ۔ ساتھی جو جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کو استعفیٰ دینے سے روکنے کے لئے قائل کرتے رہے تاہم وہ نہیں مانے۔

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفوں کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے گزشتہ رات ساتھی جز سے ان کے چیمبرز میں جا کر الوداعی ملاقاتیں کی تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ججز کو استعفانہ دینے کا ساتھی حجز نے مشورہ بھی دیا۔ ساتھی جو آخری وقت تک دونوں حجز (جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ) کو مستعفی نہ ہونے پر قائل کرتے رہے۔

بعد ازاں دونوں حجز نے ساتھی جز سے ان کے چیمبرز میں ملاقاتیں کر کے استعفا دیا اور سپریم کورٹ سے روانہ ہو گئے۔