حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
جائیداد کے تنازع پر سگے بھائیوں نے بھائی کو اغوا کر لیا۔ Home / لائف سٹائل /

جائیداد کے تنازع پر سگے بھائیوں نے بھائی کو اغوا کر لیا۔

ایڈیٹر - 10/11/2025
جائیداد کے تنازع پر سگے بھائیوں نے بھائی کو اغوا کر لیا۔

پشاور۔ تھانہ رحمان بابا کے علاقے دور انو گڑھی اچھ میں جائیداد کے  تنازعہ پرسگے بھائیوں نے بھائی کو اغواہ کر لیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی پولیس کے مطابق مسماۃ بی بی حلیمہ زوجہ مشکور حسین نے رپورٹ درج کرائی کہ اس کے شوہر کی اپنے بھائیوں تاج حسین، منظور حسین نور حسین، احتشام و دیگر ساتھ جائیداد کا تنازعہ چلا آرہا ہے چند روز قبل بھائیوں نے ملکر اس کے شوہر کو اغواء کر کے غائب کیا ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔