حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ کے کالجز کے لیے پانچ بسوں کی تیاری آخری مراحل میں داخل۔ Home / باجوڑ /

باجوڑ کے کالجز کے لیے پانچ بسوں کی تیاری آخری مراحل میں داخل۔

ایڈیٹر - 08/11/2025
باجوڑ کے کالجز کے لیے پانچ بسوں کی تیاری آخری مراحل میں داخل۔

باجوڑ کے طلباء سے کیا گیا وعدہ اب پایۂ تکمیل کے قریب ہے۔ باجوڑ کے کالجز کے لیے پانچ بسوں کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے جو بہت جلد طلباء کے حوالے کر دی جائیں گی۔ ان بسوں کی فراہمی سے طلباء کے آمدورفت کے مسائل میں نمایاں کمی آئے گی۔میرے شہید بھائی ریحان زیب خان کا بنیادی فوکس تعلیم تھا اور آج وہی مشن میری زندگی کا مقصد بن چکا ہے۔

وزیر مملکت مبارک زیب خان