حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پشاور پولیس کا سود خوروں کیخلاف کریک ڈاون جاری Home / پاکستان /

پشاور پولیس کا سود خوروں کیخلاف کریک ڈاون جاری

ایڈیٹر - 07/11/2025
پشاور پولیس کا سود خوروں کیخلاف کریک ڈاون جاری

 سود معاشرتی ناسور اور گناہوں کی جڑ ہے، کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے اس لعنت کے تدارک کیلئے سود خوروں کے خلاف بڑا اور مؤثر کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے 

 

اس ضمن میں ایس ایچ او تھانہ داودزئی سلیم خان خلیل نے کاروائی کرتے ہوئے سود کے کاروبار میں ملوث ملزمان اورنگزیب ولد عزیز الرحمان اورمحمد شہزاد ولد اورنگزیب سکنہ دامان افغانی کو گرفتار کرلیا 

 

گرفتار ملزمان کے خلاف سود ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے