حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
امن جرگہ کیلئے اسمبلی چیمبر استعمال کرنیکی تحریک منظور۔ Home / لائف سٹائل /

امن جرگہ کیلئے اسمبلی چیمبر استعمال کرنیکی تحریک منظور۔

ایڈیٹر - 04/11/2025
امن جرگہ کیلئے اسمبلی چیمبر استعمال کرنیکی تحریک منظور۔

پشاور ۔ خیبر پختو نخوا اسمبلی نے صوبے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر امن جرگہ طلب کرنے کیلئے اسمبلی چیمبر استعمال کرنے کیلئے تحریک منظور کر لی یہ تحریک پیر کے روز پینل آف چیئرمین محمد ادریس کے زیر صدارت صوبائی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کے مشیر ریاض خان نے متعلقہ روانز کے تحت پیش کی جس کی ایوان نے باقاعدہ منظوری دیدی یادر ہے کہ سپیکر با یرسلیم سواتی کے زیر صدارت پارلیمان کی پیشل کمیٹی برائے سکیورٹی کے اجلاس میں امن جرگہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔