ڈی آئی خان: تھانہ سٹی کی حدود حقنواز پارک میں ایک شخص نے اپنے پستول سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ جاں بحق شخص کی شناخت شفقت کے نام سے ہوئی
جاں بحق شخص محکمہ پولیس میں کانسٹیبل تھا۔تھانہ سٹی پولیس نے نعش کو اپنی تحویل میں لے مزید شوائد اکھٹے کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ پولیس