وزیراعلی ہاؤس اور گورنر ہاؤس میں فاصلے مٹنے لگےپشاور، گورنر نے دعوت قبول کی ، سپیکر نے " تھینک یو ویری مچ سر" کہہ کر عزت کا جواب عزت سے دیاپشاور، گورنر فیصل کریم کنڈی نے سپیکر کی جانب سے سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کی دعوت کو کھلے دل سے قبول کیا، ویڈیو بیان بھی دیاپشاور، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے، گورنر فیصل کریم منڈیپشاور، صوبے کے امن و خوشحالی کے لیے ہم سب مل کر کام کریں گے، گورنرپشاور، میں ہر اس قدم میں صوبائی حکومت کے ساتھ ہوں جو صوبے کے لیے ہوگا، گورنرپشاور، گورنر ہاؤس کے دروازے آپ سب کے لیے کھلے ہیں،