حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک Home / کھیل /

روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک

ایڈیٹر - 01/11/2025
روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک

سیریز کے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈین پیسر روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک، شیفرڈ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دوسرے ویسٹ انڈین گیند باز بن گئے، ان سے قبل سابق کپتان اور موجودہ ٹیم میٹ جیسن ہولڈر نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

روماریو شیفرڈ نے مسلسل تین گیندوں پر نور الحسن، تنزید حسن اور شریف الاسلام کو آؤٹ کیا۔