حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سہیل آفریدی کا سینیٹر ایمل ولی خان سے ٹیلی فونک رابطہ۔ Home / لائف سٹائل /

سہیل آفریدی کا سینیٹر ایمل ولی خان سے ٹیلی فونک رابطہ۔

ایڈیٹر - 01/11/2025
سہیل آفریدی کا سینیٹر ایمل ولی خان سے ٹیلی فونک رابطہ۔


وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے ٹیلی فونک رابطہ

دونوں رہنماؤں کے درمیان صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے سینیٹر ایمل ولی خان کو اسپیکر پختونخوا اسمبلی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ پارٹی سے مشاورت کے بعد اے پی سی میں شرکت سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔