پشاور ۔13 رکنی صوبائی کابینہ میں کوئی نیا چہرہ شامل نہیں کیا گیا، وزراء مشیر اور معاون خصوصی سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی کابینہ کا حصہ رہے ہیں، مینا خان آفریدی ارشد ایوب خان امجد علی آفتاب عالم فضل شکور خلیق الرحمان سید فخر جہاں عاقب اللہ اور فیصل ترکئی سابق کابینہ میں شامل تھے جبکہ مزمل اسلم تاج محمد اور شفیع جان میں کا بینہ کا حصہ رہے چکے ہیں۔