حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پنجاب میں سیلاب متاثرین کے لیے 6 ارب 39 کروڑ روپے کی تقسیم کا آغاز Home / پاکستان /

پنجاب میں سیلاب متاثرین کے لیے 6 ارب 39 کروڑ روپے کی تقسیم کا آغاز

ایڈیٹر - 30/10/2025
پنجاب میں سیلاب متاثرین کے لیے 6 ارب 39 کروڑ روپے کی تقسیم کا آغاز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وعدے کی تکمیل
وزیراعلی سیلاب بحالی پروگرام کے تحت 6-ارب 39 کروڑ روپے تقسیم  
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تحت90 فی صد فلڈ اسسمنٹ سروے مکمل
5لاکھ69 ہزار سیلاب متاثرین کا ڈیٹا تیار
شفافیت یقینی بنانے کے لئے 4لاکھ 63ہزار سیلاب متاثرین کے ڈیٹا کی ڈپٹی کمشنرز سے تصدیق
پنجاب بنک کے تحت سیلاب متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کے لئے 98 ہزار سے زائد اے ٹی ایم کارڈز تیار
27سیلاب متاثرہ اضلاع میں معاوضے کی ادائیگی کے لئے 37کیمپ سائیٹ قائم
20اکتوبر سے 13اضلاع کے سیلاب متاثرین میں معاوضے کی تقسیم کا آغاز
پنجاب کے دیگر اضلاع کے دوسرے فیز میں سیلاب متاثرین کو معاوضے کی تقسیم کا آغاز3نومبر سے ہو گا
کیمپ سائیٹ پر سیلاب متاثرین کو 50ہزار روپے نقد اور اے ٹی ایم کی فراہمی
ہر سیلاب متاثرہ فرد پنجاب بنک کی اے ٹی ایم اے سے روزانہ 3لاکھ روپے تک نکال سکتا ہے
36 تحصیلوں میں سیلاب متاثرین کے لئے 19 کیمپ سائٹ قائم 
ہر کیمپ سائٹ پر 500 سیلاب متاثرین کو 50 ہزار نقد اور اے ٹی ایم کا اجرا 
بہاولنگر، دیپالپور،جھنگ، ننکانہ صاحب، مظفرگڑھ چنیوٹ،جھنگ میں سیلاب بحالی کیمپ قائم 
خیرپورٹامیوالی سمیت دیگر مقامات پر بھی  سیلاب بحالی کیمپ سائٹ قائم  
سینئر منسٹر مریم  اورنگ زیب، اور وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق آج خیر پور ٹامیوالی پہنچ گئے 
خیرپورٹامیوالی کی کیمپ سائٹ میں سیلاب بحالی پروگرام کا باقاعدہ آغاز