حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ایم پی اے نثار باز کی گورنر خیبرپختونخوا کے ساتھ باجوڑ کے کشیدہ صورتحال پر ملاقات Home / پاکستان /

ایم پی اے نثار باز کی گورنر خیبرپختونخوا کے ساتھ باجوڑ کے کشیدہ صورتحال پر ملاقات

ایڈیٹر - 29/10/2025
ایم پی اے نثار باز کی گورنر خیبرپختونخوا کے ساتھ باجوڑ کے کشیدہ صورتحال پر ملاقات

عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات!

ملاقات میں باجوڑ کی حالیہ کشیدہ صورتحال اور گزشتہ دنوں لرہ بانڈہ، جنت شاہ، شریف خانہ سمیت مختلف علاقوں میں جاری آپریشن سے متاثرہ خاندانوں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ہلالِ احمر خیبرپختونخوا و ضم شدہ اضلاع کے ذریعے متاثرین کی ریلیف اور ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کے لیے پی آر سی ایس کے چیئرمین کو خصوصی ہدایات جاری کیں،

اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی,

عارضی طور پر متاثرہ خاندانوں کی خدمت کرنے اور انکو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے اپنے بساط کے مطابق اپنے کوششیں جاری رکھیں گے،