حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
نیوزی لینڈ کی بنگلہ دیش کیخلاف جیت کیساتھ پاکستان کے اگر مگر کا سفر بھی ختم Home / کھیل /

نیوزی لینڈ کی بنگلہ دیش کیخلاف جیت کیساتھ پاکستان کے اگر مگر کا سفر بھی ختم

نیوزی لینڈ کی بنگلہ دیش کیخلاف جیت کیساتھ پاکستان کے اگر مگر کا سفر بھی ختم

قومی کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل تک رسائی کا سفر تمام ہوگیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیشن کو شکست دیکر نہ صرف بنگلہ دیشن بلکہ پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات کو بھی ختم کردیا اور اگر مگر کا سفر بھی ختم ہوگیا۔ 

اب گروپ سے انڈیا اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل میچز کھیلیں گے۔ پاکستان اور بنگلہ دیشن کے درمیان گروپ میچ اب صرف رسمی کاروائی ہوگی ۔