حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ،خار بازار فائرنگ واقعہ کےخلاف احتجاجا بازار بند۔ Home / باجوڑ /

باجوڑ،خار بازار فائرنگ واقعہ کےخلاف احتجاجا بازار بند۔

ایڈیٹر - 27/10/2025
باجوڑ،خار بازار فائرنگ واقعہ کےخلاف احتجاجا بازار بند۔


باجوڑ خار بازار میں آج پیر کے دن پیش آنیوالے فائرنگ واقعہ کےخلاف تاجر برادری خار بازار کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ تاجروں نے احتجاجا تمام دکانیں بند کردی ہیں۔مظاہرے میں تاجر برادری ، سیاسی جماعتوں کے نمائندے اور عام لوگ شریک ہیں۔ تاجروں کا مطالبہ ہے کہ بازاروں میں اس طرح کے واقعات روک تھام کیا جائے اور تاجروں کو پرامن ماحول فراہم کیا جائے